چینی کی فی کلو قیمت میں تین سے چار روپے اضافے کا امکان

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:


اسلام آباد    :   بجٹ میں عوام کیلئے چینی پھیکی کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئندہ مالی سال چینی پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی۔

ایف بی آٓر ذرائع کے مطابق بجٹ میں چینی پر سترہ فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔ سیلز ٹیکس عائد ہونے سے چینی کی قیمت میں تین سے چار روپے اضافہ متوقع ہے۔ چینی پر پہلے ہی آٹھ فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد ہے۔ سیلز ٹیکس کی صورت میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کو ختم کر دیا جائے گا۔م سماء

میں

کی

کا

چار

سے

Inqilab March

Sheikh Rashid

Tabool ads will show in this div