ویڈیو: جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

روس میں سختی سردی میں ملبے تلے دبی 10 ماہ کی بچی کو 36 گھنٹوں کے ریسکیو آپریشن کے بعد زندہ نکال لیا گیا۔
روس کے دارالحکومت ماسکو ميں گيس ليکيج کے باعث عمارت ميں دھماکے سے اس کا ايک حصہ گر گيا۔ آگ لگنے اور ملبے تلے دب کر سات افراد ہلاک، جب کہ پينتاليس لاپتا ہوئے۔ امدادی ٹیموں نے کئی گھنٹے بعد 10 ماہ کے بچے کو ملبے سے زندہ نکال لیا۔
11-month-old Ivan Fokin was later flown to Moscow to undergo treatment after enduring nearly 36 hours under the building in sub-zero temperatures. Here's how the parents reacted pic.twitter.com/ej9mg9khyq
— TicToc by Bloomberg (@tictoc) January 2, 2019
The father of a baby boy found alive in the rubble of a collapsed apartment building in Russia has told how he helped dig for him. The boy has been flown to Moscow for treatment as the search for survivors continues. @KristianGaupset #7News pic.twitter.com/RPxm42BbwD
— 7 News Melbourne (@7NewsMelbourne) January 2, 2019
خبر رساں ايجنسي کے مطابق گيس ليکيج سے دھماکے کے بعد عمارت ميں آگ لگي اور پھر ايک حصہ زمين بوس ہوگيا۔ ملبے تلے کئي افراد دب گئے، جن کي تلاش کے ليے ريسکيو آپريشن تاحال جاري ہے۔
حکام کا کہنا ہے واقعہ ميں مزيد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ دھماکے سے قريبي اڑتاليس عمارتوں کو بھي شديد نقصان پہنچا، جب کہ حادثے کے بعد عمارت کے ملبے سے10 ماہ کی بچي کو زندہ نکال ليا گيا ہے۔ بچی کو طبی امدادی کیلئے بذریعہ ہیلی کاپٹر اسپتال منتقل کیا گیا۔