ماسک پہنے شخص نے لوگوں میں دہشت پھیلا دی

ہالي ووڈ پر خوف کے سائے۔ لوگوں کي جان لينے والے عجيب الخلقت شخص کي کہاني پر مبني فلم "ہيپي ڈيتھ ڈے ٹو يو" کا نيا ٹريلر جاري کرديا گيا ہے۔ ہارر فلم چودہ فروري کو سينما گھروں ميں دلوں کو دہلائے گي۔

ہدایتکارکرسٹو فر بی لینڈن کی اس فلم میں ہالی ووڈ اداکار جیسیکا روتھ، روبی موڈین، ازرائل بورونڈیل سمیت دیگر فنکار اہم کرداروں میں جلوۂ گر ہوئے ہیں۔ يپي ڈيتھ ڈے ٹو پرانی ہارر فلم کا سیکوئل ہے۔

 

جیسن بلم اور ریان ٹورک کی مشترکا پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے، اصل قاتل کی تلاش میں ہے۔

 

رونگٹے کھڑے کر دینے والے مناظر کی عکاسی کرتی یہ دہشت ناک فلم یونیورسل پکچرز کے تحت اگلے سال فروری میں سنیما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا۔

horror movie

happy death day

Tabool ads will show in this div