پنجاب کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:


لاہور: نئے مالی سال کیلئے پنجاب کا بجٹ کل پیش کیا جا رہا ہے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت پنجاب میں کل مسلسل آٹھویں بار صوبائی بجٹ پیش کرے گی۔

پنجاب کے 12 کھرب روپے سے زائد حجم کے بجٹ میں سے تقریباً 400 ارب روپے ترقیاتی کاموں پرخرچ ہوں گے۔ جبکہ ذرائع کے مطابق ترقیاتی بجٹ کا 36 فیصد حصہ جنوبی پنجاب کے لیے مختص کیا جائے گا۔

حزب اقتدار سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی کو امید ہے کہ بجٹ غریب دوست ہوگا۔

دوسری جانب اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے ارکان کو بجٹ سے کچھ زیادہ امید یں وابستہ نہیں ہیں، ان کا کہنا ہے حکومت عوامی مسائل حل کرنے کی اہلیت نہیں رکھتی ۔سماء

transport

Tabool ads will show in this div