ویڈیو: مولانا طارق جمیل کو آپریشن کے بعد وارڈ منتقل کردیا گیا

مولانا طارق جمیل کو لاہور کے نجی اسپتال میں انجیو گرافی اور اسٹنٹ ڈالنے کے بعد وارڈ میں منتقل کردیا گیا، انہیں وہیل چیئر پر آپریشن تھیٹر سے کمرے میں لایا گیا۔ ویڈیو دیکھیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV