رمضان کٹوتی سے متعلق اسٹیٹ بینک نے نئی ہدایات جاری کردیں
اسٹاف رپورٹ
کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں سال کیلئے زکوٰۃ کا نصاب تینتیس ہزار چھ سو اکتالیس روپے مقرر کردیا، یکم رمضان کو سیونگ اکاؤنٹ سے زکوة کاٹی جائے گی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینکس اور مالیاتی ادارے ڈھائی فیصد کے حساب سے زکوة کی کٹوتی کریں گے، اس دن بینکوں میں عام لین دین بند رہے گی، رواں سال زکوٰۃ کا نصاب تینتیس ہزار چھ سو اکتالیس روپے مقرر کیا گیا ہے، اس سے زائد رقم رکھنے والے بچت کھاتوں سے ڈھائی فیصد کٹوتی کی جائیگی۔ سماء
RAMZAN
Bank
saving accounts
accounts
تبولا
Tabool ads will show in this div