وزیراعلیٰ سندھ کا بغیر پروٹوکول سی ویو کا دورہ

کہيں راستے بند تو نہيں، وزيراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بغير پروٹوکول سی ويو پہنچ گئے، رینجرز اہلکار نے رکنے کا اشارہ کیا  تو رک کر گاڑی بھی چيک کرائی اور اہلکار کو شاباش بھی دی، مخالفین کو بھی برسے۔ انہوں نے سماء کے نمائندہ سنجے سادھوانی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

sind

MURAD ALI SHAH

FIRE WORKS

New year

new year night

seaview

2018

2019

Pillion ridding

#HappyNewYear2019

newyear night

Tabool ads will show in this div