نئے سال کے موقع پر علم نجوم کے ماہرين کی پيش گوئياں

نيا سال عوام کے لئے اچھي خبريں لائے گا سياستدانوں کي مشکلات بڑھيں گي کرکٹ ٹيم کا ستارہ گردش ميں رہے گا، علم نجوم کے ماہرين نے مزيد کيا پيش گوئياں کي ہيں۔

نئے سال ميں عوام کي پريشانياں ختم ہونگي، حکومت مشکلات سے نکل آئے گی ليکن پرانے سياستدانوں پر شکنجہ ہوگا مزيد سخت ستاروں کي چال پر نظررکھنے والوں نے حساب کتاب لگا ليا۔

آنے والا سال پاکستان کرکٹ ٹيم کے لئے زيادہ اچھي خبريں نہيں لائےگا البتہ پاکستاني فلم انڈسٹري کاميابياں سميٹے گي ۔

پاکستاني ٹيم کي پرفارمنس اچھي ہوگي ليکن زيادہ کاميابياں نہيں سميٹ پائيگي جب کي بہت اچھي فلميں بنے گي اور کامياب رہي گي۔

علم نجوم کے ماہرين نے جہاں فلم انڈسٹري کي ترقي کي پيش گوئي کي ہے وہيں کچھ فلمي ستاروں کے لئے آنے والے سال کومشکلات کا سال قرارديا ہے۔

New year

Astrologer

Tabool ads will show in this div