نئے سال موجودہ حکومت پر مشکل وقت آئے گا،ماہر علم نجوم کی پیشگوئی

عوام کو نئے سال سے نئي اميديں ہيں ليکن ماہر علم نجوم کہتے ہيں سياست دانوں کيلئے يہ برس اچھا نہيں، ان کا احتساب ہوگا، وزيراعظم عمران خان مشکلات کے باوجود اقتدار ميں رہيں گے ۔ رپورٹ دیکھیں

 

PTI

New year

Astrologer

Tabool ads will show in this div