Technology

سماعت کےدوران گوگل کی متنازعہ موادنہ ہٹانے کی اپیل مسترد

Nov 30, -0001

ویب ڈیسک:
سان فرانسسکو: امریکی عدالت نے گوگل کی متنازعہ ویڈیو یوٹیوب سے ہٹانے کے خلاف اپیل کو مسترد کردیا۔
 
سان فرانسسکو کی عدالت میں گوگل نے امریکی عدالت کے فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کی تھی، جس پر امریکی عدالت نے دو دن پہلے یوٹیوب سے اسلام دشمن فلم ہٹانے کا حکم دیا تھا۔ سماء

مسترد

conference