Technology
اسمارٹ فون نے انوکھا بستر تیار کرلیا
اسٹاف رپورٹ
فلوریڈا : اسمارٹ فونز کے بعد اب میٹھی نیند سلانے والا اسمارٹ بیڈ بھی تیار کرلیا گیا ہے ۔
انوکھا بستر برطانیہ کے باون سالہ ڈزائنر جو کاٹان نے تیار کیا ہے ۔ اس میں چھوٹے ائیر بالز کا استعمال کیا گیا ہے، جو جسم کو آرام دیتے ہیں، اس میں درجہ حرات کنٹرول کرنے والا نظام بھی موجود ہے، جس کے ذریعے بیڈ کو ٹھنڈا یا گرم کیا جاسکتا ہے ۔ سمارٹ انٹر ایکٹو بیڈ آئندہ ہفتے برمنگہم میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا ۔