Technology
ونڈوز ایکس پی کے سپورٹ سافٹ ویئرز کی تیاری بند کردی گئی
اسٹاف رپورٹ
نیویارک : کمپيوٹر سیکيورٹی کو فول پروف بنانے کيلئے مائيکرو سافٹ نے ونڈوز ايکس پی کے سپورٹ سافٹ ویئرز بنانا بند کردیئے۔
مائيکرو سافٹ ک مطابق يہ قدم کمپيوٹر سیکيورٹی يقينی بنانے اور اس ميں بہتری کيلئے اُٹھايا گيا ہے، صارفين کو اپنے سافٹ ويئر اپ ڈيٹ کرنے کی بھی ہدايت کی گئی ہے۔
مائیکرو سافٹ کا کہنا ہے کہ ہيکنگ کی مسلسل شکايات کے باعث آئی ٹی ماہرين ونڈوز ايکس پی کو ہيکرز کيلئے آسان ہدف تصور کرتے ہيں۔ سماء