عمران خان کی خیبرپختون خواکوپولیو کےخلاف ہنگامی حکمت عملی تیارکرنےکی ہدایت

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عالمی ادارہ صحت کی پشاور سے متعلق پولیو رپورٹ پر نوٹس لے لیا،وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا حکومت کو ہنگامی حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کی۔


چیئر مین تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو صرف پولیو ہی نہیں بچوں کی تمام بیماریوں سے بچاؤ کے لئے حکمت عملی اختیار کرنے کی ہدایت کی۔


 انہوں نے کہا کہ بچوں کو پولیو سمیت دیگر بیماریوں سے بچانے کے لئے کسی قسم کی شکست ناقابل قبول ہے۔


وزیراعلٰی خیبر پختونخوا  نے عمران خان کو بتایا کہ بہت جلد پشاور کے حوالے سے حفاظتی ٹیکوں کا مربوط پروگرام لا رہے ہیں۔ سماء

کی

عمران

uae

خان

congress

timeline

Tabool ads will show in this div