ٹیکنالوجی

انوکھا سوفٹ ویئر،بچپن کی تصویردیکھ کرمستقبل جانیں

اسٹاف رپورٹ
واشنگٹن : امریکی یونی ورسٹی میں ہوئی انوکھی ایجاد، بچپن کی تصویر دکھا کر آپ جان سکیں گے کہ اسی سال تک کی عمر میں کیسے نظر آئیں گے۔

واشنگٹن یونی ورسٹی میں ہونے والی تحقیق سے ماہرین ایک انوکھی ایجاد سامنے لے آئے ہیں، جس سے وقت کے آئینے میں سب کچھ بہت پہلے ہی نظر آجائے گا۔ والدین اکثر سوچتے ہیں کہ بڑا ہوکر ان کا بچہ کیسا لگے گا، امریکی ماہرین نے ایج پروگریشن سوفٹ وئیر ایجاد کرلیا

انوکھی ایجاد والا یہ کمپیوٹر پروگرام آپ کو بچپن میں ہی دیکھا دے گا کہ لڑکپن سے لے کر نوجوانی اور پھر بڑھاپے میں آپ کیسے نظر آئیں گے۔ سماء

کی

gandhi

Tabool ads will show in this div