حمزہ شہباز نے احتساب کو جعلی قرار دے دیا

Dec 26, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/12/MA-Hamza-Shahbaz-Montage-26-12-Kami.mp4"][/video]

پنجاب اسمبلي ميں اپوزيشن ليڈر حمزہ شہباز نے احتساب کو جعلي قرار دے ديا کہا کہ يہ انتقام بہت مہنگا پڑے گا۔

لاہور ميں ميڈيا سے گفتگو ميں حمزہ شہباز نے کہا کہ اس سے انتقام کي بو آتي ہے حکومت ہوش کےناخن لے معاشي حالات بہت خطرناک ہيں زرمبادلہ کے ذخائرچند ہفتوں کے رہ گئے ہيں ۔ اپوزيشن ليڈر پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ وزيراعظم کےانتخاب کي طرح احتساب بھي جعلي ہے، آپ انتقام کے پيچھے پڑے ہيں يہ انتقام بہت مہنگا پڑے گا جعلي احتساب کا دورزيادہ ديرچلنے والانہيں، انتقامي کارروائياں آپ کے گلے کا پھندا بنيں گي ۔

نيازي صاحب آپ خود بھي مسٹر کلين نہيں ہيں کہتے ہيں کان کھول کرسُن لو،50لوگوں کوگرفتارکرونگا، آپ بھي سُن ليں، اس احتساب سے انتقام کي بوآتي ہے، نيازي صاحب!ہميں اپنے کھوکھلےنعروں سےمت ڈراؤ۔

opposition leader

ACCOUNTABILITY

HAMZA SHAHBAZ

Tabool ads will show in this div