انتخابات 2018 میں علی رضا عابدی کا رکشے میں حلقے کا دورہ
انتخابات دو ہزار اٹھارہ کي پولنگ کے روز علي رضا عابدي نے سماء کے رکشہ جٹ کي سواري بھي کی۔
عام انتخابات 2018 میں ایم کیو ایم کے علی رضا عابدی کو چیئرمین تحریک انصاف کے مقابلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
منگل 25 دسمبر کو کراچی کے علاقے خیابان غازی میں گھر کے باہر موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے علی رضا عابدی کی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگئے۔
PTI
ALI RAZA ABIDI
POLLING
general elections 2018
تبولا
Tabool ads will show in this div