ہرسال قائد کی محبت میں سائیکل پرلاہور سے کراچی آنے والا دیوانہ
قائد اعظم کا چاہنے والا محمد اعجاز ان کی سالگرہ پر تیرہ دن میں سائیکل کا سفر طے کر کے لاہور سے کراچی پہنچ گیا ۔ قائد کی محبت میں میلوں کا سفر سائیکل پر طے کرنے والے کی کہانی بتا رہی ہیں سونیا شہزاد اپني رپورٹ ميں