کرسمس کے حوالے سے کراچی میں رنگا رنگ میلہ

Dec 24, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/12/Christmas-Mela-Khi-Pkg-24-12-ZOHAIB.mp4"][/video]

کرسمس کے حوالے سے کراچي ميں رنگا رنگ ميلہ سجايا گيا جس ميں بچوں بڑوں سبھي نے خوب انجوائے کيا ۔

کرسمس کي آمد کے حوالے سے کراچي ميں رنگا رنگ ميلہ سجایا گیا جہاں سانتا کلاز کے ڈانس پر بچوں نے خوب مستی کیں ۔

مسيحي برادري کے تہوار کے کرسمس کے حوالے سے کراچي ميں نجي ہال ميں ہوا خوب ہلہ گلہ سينٹا کلاس بھي ڈانس کرتا ہوا آگيا، تقریب میں شريک والدین نے بھی خوشی کا اظہار کیا۔

بچوں کي بھي خوب موجيں ہوئيں مسيحي برداري کا کہنا ہے پاکستان ميں مزہبي تہوار منانے ميں بھرپور آزادي ہے، مسيحيوں کي خوشيوں ميں سب شريک ہوتے ہيں۔

 
Tabool ads will show in this div