آن لائن میک اپ سیکھنےکے”گرُ“ نےخواتین کی موجیں کروادیں

آپ خوبصورت دکھنا چاہتی ہیں مگر بیوٹی پارلر نہیں جاسکتیں تو پریشان مت ہوں؟ اب گھر بیٹھے سولہ سنگھارکریں اورخود بیوٹیشن بھی بن جائیں،یہ سب بالکل مفت میں ممکن ہے۔

میک اپ کرنا یوں تو پیچیدہ کام ہے مگر2 لڑکیوں نےاس کو اتناآسان بنادیا ہے کہ اب کوئی بھی لڑکی بیوٹیشن بن سکتی ہے۔اس کام کا کوئی معاوضہ بھی نہیں ہوتا۔ آن لائن کلاسزکےذریعے خواتین کو پارلرجانے کے جنھجھٹ سے ہی چھٹکارہ دلادیا۔

سجنا سنورنا ہرلڑکی کا شوق ہوتا ہے۔آن لائن ٹیوٹوریلزنےاس شوق کی تسکین کو آسان بنانے کے ساتھ  خواتین کیلئے روزگار کے مواقع بھی پیدا کردیئےہیں۔

اس جدید دور میں انٹرنیٹ سب سے بڑا استاد ہےجو نہایت معمولی فیس میں آپ کے لیے ہوم ٹیوٹر کی سہولت بھی دیتا ہے اوریہاں آپ کچھ بھی سیکھ سکتے ہیں۔

LIFE STYLE

Beauticians

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div