قوموں کا مستقبل بہتر بنانےمیں گھریلو خواتین کا کردار

Dec 23, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/12/House-Wife-As-Workers-Women-Isb-Pkg-22-12-1.mp4"][/video]

ورکنگ ویمن کو درپیش مشکلات سے آگاہی دورِ حاضر کی ضرورت ہے لیکن ہاؤس وائف کو اس کیٹیگری مین شامل نہیں کیا جاتا بلکہ کہا جاتا ہے کہ یہ خواتین تو گھروں میں فارغ ہوتی ہیں۔ ہاؤس وائف ایک ایسی ورکنگ ویمن ہے جس کی ڈیوٹی کے کوئی اوقات مقررنہیں۔ان باہمت خواتین پر یہ رپورٹ دیکھیں۔

women issues

Working Women

house wife