ٹیکنالوجی
تھری ڈی پرنٹر کی چھوٹی سے کشتی
اسٹاف رپورٹ
بیجنگ : چین کے سب سے بڑے تھری ڈی پرنٹرنے چھوٹی سی ایک کشتی بنا ڈالی، دو میٹر لمبی اس کشتی نے سوئمنگ پول میں تیرنے کا تجربہ کرلیا۔
عجائب کی دنیا چین سے پھر ایک دلچسپ خبر سامنے آگئی، ڈیزائنر چن منگچیاؤ نے سب سے بڑے تھری ڈی پرنٹر پر دو میٹر لمبی نائلوں کی کشتی ڈیزائن کر دی، جسے پرنٹر نے مہارت سے تراش ڈالا اور یہ چھوٹی سی کشتی تاریخی سفر کیلئے کسی سمندر یا دریا میں نہیں اتری بلکہ سوئمنگ پول میں آزمائی گئی۔
چن اور چینی ٹیوی کی رپورٹر نے سوئمنگ پول کے کئی چکر لگائے، ڈیزائبنر کا کہنا ہے کہ تھری ڈی پرنٹردیگربہت سی بڑی اشیاء بھی ڈیزائن کر کے تراش سکتا ہے۔ سماء
کی
سے
predicts
تبولا
Tabool ads will show in this div