ملتان کی یونی ورسٹی میں طالبات نے رنگ بکھیردئیے

ملتان کی نجی یونیورسٹی نے سجایا رنگا رنگ فیشن شو جس میں طلبا و طالبات نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔

ملتان کی نجی یونیورسٹی میں سجے فیشن شوطلبا و طالبات نے صلاحیتوں کے ایسے جوہر دکھائے کہ سب دیکھتے رہ گئے۔ثقافتی لباس ميں ملبوس طلبا نے پاکستان بھر کی ثقافت کو بھی خوب اجاگر کیا ۔

تقریب میں طلبا کی جانب سے موسیقی کا بھی خوب تڑکا لگایا گیا جس سے شرکا بہت خوش ہوئے۔طلبا وطالبات کے مطابق  پڑھائی کے ساتھ ساتھ ایسی غیر نصابی سرگرمیاں ہوا کا تازہ جھونکا ثابت ہوتی ہیں ۔

LIFE STYLE

multan university

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div