Technology

ناسا کی گاڑی روور کا مریخ پر سفر

اسٹاف رپورٹ


فلوریڈا: ناسا کی گاڑی روور نے مریخ کی سطح پر پچیس میل کا ریکارڈ فاصلہ طے کرلیا ہے۔

ناسا گاڑی نے دو ہزار چار میں مریخ پر لینڈ کیا تھا ۔۔ جس کا مقصد مریخ کی سطح سے شواہد اکھٹا کرنا ہے۔ گاڑی کو ایک کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنے کے لئے ڈئزائن کیا گیا تھا ۔ تاہم حیران کن طور پر روور دس سال کے دوران پچیس کلو میٹر کا فاصلہ طے کرچکی ہے، جو کہ اب تک خلا میں بھیجی گئی گاڑی کا ریکارڈ فاصلہ ہے۔ ناسا کے مطابق روور کا سفر جاری ہے۔ سماء

کی

کا

پر

spinner

Tabool ads will show in this div