سابق وزیراعلیٰ پنجاب پیپلز پارٹی میں شامل

Dec 23, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/12/DOST20KHOSA20STILL2022-121.mp4"][/video]

پاکستان مسلم لیگ ن سے منحرف ہونے والے سابق وزيراعليٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ پيپلزپارٹي کو پيارے ہوگئے۔

دوست محمد کھوسہ نے بلاول ہاؤس کراچی میں سابق صدر آصف علی زردای کے ساتھ ملاقات میں باضابطہ طور پر پيپلز پارٹي ميں شموليت کا اعلان کيا۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ جنوبي پنجاب کو حقوق صرف پيپلز پارٹي ہي دلاسکتي ہے۔

اس موقع پر آصف زرداري نے کہا دوست محمد کھوسہ کے آنے سے پيپلز پارٹي جنوبي پنجاب ميں مضبوط ہوگي۔ جنوبي پنجاب کے عوام کي امنگوں کے مطابق نيا صوبہ بن کر رہے گا ۔

Former CM punjab

dost muhammad khosa

Tabool ads will show in this div