راولپنڈی میں کمپریسر کا دھماکا، مکان کی چھت گرنے سے بچہ جاں بحق
راولپنڈی میں کمپریسر دھماکے سے پھٹ گیا، مکان کی چھت گرنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔
نمائندہ سماء کے مطابق گلستان کالونی کے ایک گھر میں فریچ کا کمپریسر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے بعد مکان کی چھت گرگئی۔


ریسکیو ٹیموں نے ملبے سے 8 سالہ معذور بچے محمد علی کی لاش نکال لی، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔