Technology

قطب شمالی پرموسمی حالات کاجائزہ،ناسا کا فضائی مشن تیار

اسٹاف رپورٹ


فلوریڈا : قطب شمالی پر موسم کے اثرات کا جائزہ لینے کیلئے ناسا نے فضائی مشن کی تیاری کرلی۔

ناسا ماہرین کے مطابق   آئندہ ہفتے ناسا کے طیارے قطب شمالی کا رخ کریں گے، مشن میں برفانی علاقے کی صورت حال کا قریب سے جائزہ لیا جائے گا۔ ماہرین کے مطابق عالمی حدت کے باعث قطب شمالی کے گلیشئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں, آرٹک اوشن کا رقبہ ساڑھے بیس لاکھ مربع میل تھا۔

تاہم دو ہزار دس سے اب تک اس میں نمایاں کمی ہوئی ہے، منجمد سمندر کا رقبہ اٹھارہ فیصد کم ہوگیا ہے۔ سماء

کا

kunduz

solution

scam

Tabool ads will show in this div