ٹیکنالوجی

جاپان میں ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی نمائش، روبوٹک اشیاء شائقین کی توجہ کا مرکز

اسٹاف رپورٹ

ٹوکیو : جاپان کے شہر شیبا میں جدید ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی نمائش لگی ہے، رقص کرتا ڈائناسار اور دیگر ربوٹک اشیاء توجہ حاصل کررہے ہیں۔

جدید ٹیکنالوجی کی دنیا جاپان ایک بار پھر شائقین کو اپنی جانب کھینچ رہا ہے،

شہر شیبا میں سب سے بڑی نمائش لگ گئی ہے، پنگ پونگ روبوٹ، جس کے ساتھ آپ گھنٹوں ٹیبل ٹینس کھیل سکتے ہیں۔

مس آئیکو چی ہیرا جو بڑی نزاکت سے بات چیت کرتی ہے، یوں تو یہ کمیونیکیشن اینڈرائیڈ ہے مگر ہر طرح کی گفتگو کیلئے ایک خوبصورت مشینی نسخہ ہے۔

ناچتا گاتا ڈائنسار جو حسیناؤں کے سنگ سُروں پر جھوم رہا ہے، یہ سب مشینی کمالات ہیں جو شائقین کی توجہ حاصل کررہے ہیں۔ سماء

brazil

danger

spin

hassan

Tabool ads will show in this div