Technology

فزکس کے تین نوبل انعام،جاپان نے میدان مار لیا

اسٹاف رپورٹ


ٹوکیو  :  جاپان کے تین سائنس دانوں نے فزکس کا نوبیل انعام جیت لیا۔

جاپانی سائنسدان نے توانائی کے شعبے میں حیرت انگیزایجادات کیں اورروشنی کے ماحول دوست ذرائع دریافت کیے۔  ایل ای ڈی کی ٹیکنالوجی بھی انہی سائنسدانوں کا کمال ہے ۔ دو ہزارچودہ میں فزکس کیلئے بہترین خدمات پر تینوں سائنسدانوں کو نوبیل انعام کا حقدار قرار دیا گیا، ان سائنسدانوں کوگیارہ لاکھ امریکی ڈالر کی رقم انعام میں دی جائے گی۔ سماء

کے

نے

Inqilab March

لیا

universities

Tabool ads will show in this div