Technology

رقص کرتے روبوٹس نے سب کی توجہ حاصل کرلی

اسٹاف رپورٹ


ٹوکیو :  جاپان کے شہر شیبا میں جدید ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی نمائش لگی ہے، رقص کرتا ڈائنا سار اور دیگر ربوٹک اشیاء توجہ حاصل کر رہے ہیں۔

جدید ٹیکنالوجی کی دنیا جاپان ایک بار پھر شائقین کو اپنی جانب کھینچ رہا ہے۔ شہر شیبا میں سب سے بڑی نمائش لگ گئی ہے، یہ روبوٹ جس کے ساتھ آپ گھنٹوں ٹیبل ٹینس کھیل سکتے ہیں۔

یہ ہیں مس  جوبڑی نزاکت سے بات چیت کرتی ہے، یوں تویہ  ہے مگر ہر طرح کی گفت گو کیلئے ایک خوبصورت مشینی نسخہ ہے، اور یہ ہے ناچتا گاتا ڈائنسار جو حسیناؤن کے سنگ سُروں پرجھوم رہا ہے، یہ سب مشینی کمالات ہیں جو شائقین کی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ سماء

کی

نے

protests

حاصل

heroes

Tabool ads will show in this div