ٹیکنالوجی

دمدار ستارہ مریخ کے قریب سے گزرنے کی اینی میٹڈ ویڈیو جاری

اسٹاف رپورٹ

کیلیفورنیا : امریکی خلائی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ ایک دمدار ستارہ مریخ کے بہت قریب سے گزرنے والا ہے، 19 اکتوبر کو یہ واقعہ پیش آئے گا، اینی میٹڈ وڈیو جاری ہوگئی۔

ناسا کی جاری کردہ اینی میٹڈ وڈیو ظاہر کرتی ہے کہ ایک دمدار ستارہ خلاء میں تیرتا ہوا مریخ کے قریب جارہا ہے اور 19 اکتوبر تک مریخ کے قریب پہنچ جائے گا، واقعہ اور منظر کی تحقیق کیلئے ناسا نے بھرپور تیاری کرلی ہے۔

اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ دمدار ستارہ مریخ کے گرد و نواح اور ماحول پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے، یہ دمدار ستارہ خلاء کے منجمد اجسام میں سے ایک ہے، دمدار ستارے کے ذرات سے ناسا کی خلائی گاڑیوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے، ناسا کی ہبل رصدگاہ سے مسلسل دمدار ستارے کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔ سماء

Burma

جاری

Police

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div