ٹیکنالوجی

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کی تیاریاں مکمل

اسٹاف رپورٹ


کراچی   :   آٹھویں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز دو ہزار چودہ پیر سے کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہو رہی ہے۔

کراچی ایکسپوسینٹر میں پریس کانفرنس میں ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر میڈیا کموڈور طاہر جاوید کا کہنا تھا کہ نمائش میں پاکستان جنگی ٹینک الخالد ، جے ایف 17تھنڈر ائیر کرافٹ اوربکتربندگاڑیوں سمیت جدید ٹیکنالوجی سے بنی مصنوعات پیش کی جائیں گی۔

نمائش میں مختلف ممالک کے 47 اعلی سطح کے وفود سمیت اٹھاسی وفود شریک ہوں گے ۔ 256 غیر ملکی اور 77 پاکستانی کمپنیاں مصنوعات پیش کریں گی ۔ سماء

میں

کی

burger

مکمل

turkish

decree

Tabool ads will show in this div