ٹیکنالوجی
آٹھویں عالمی دفاعی نمائش ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع
کراچی: آٹھویں عالمی دفاعی نمائش ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع ہوگئی ہے۔
وزیر اعظم نواز شریف نے چار روزہ نمائش کا افتتاح کیا۔ نمائش میں پاکستانی ٹینک الخالد، جے ایف سترہ تھنڈر ائیر کرافٹ، بکتر بند گاڑیاں اور جدید ٹیکنالوجی سے بنی دیگر مصنوعات بھی پیش کی گئی ہیں۔
نمائش میں مختلف ممالک کے وفود شریک ہیں جبکہ ڈھائی سو سے زائد غیر ملکی کمپنیوں کی مصنوعات بھی موجود ہیں۔ سماء