Technology

اب آپ ٹوئٹر پر بھی ویڈیو شیئرنگ اور گروپ چیٹ کرسکیں گے

اسٹاف رپورٹ


فلوریڈا   :   معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اب گروپ چیٹ اور ویڈیو شیئرنگ کی سہولت بھی دستیاب ہوگی۔

سماجی ویب سائٹ ٹویٹر کے مطابق ساڑھے اٹھائیس کروڑ صارفین روزانہ کم سے کم ایک بار ٹویٹر پر ضرور جاتے ہیں، ٹویٹر نے اعلان کیا ہے کہ صارفین کیلئے گروپ میسیجنگ اور ویڈیو کے فیچر بھی متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ صارف ایک وقت میں بیس دوستوں کو ڈائریکٹ میسج بھیج سکے گا۔ ابھی تک ایک صارف صرف ایک شخص کو ہی ڈائریکٹ میسج بھیج سکتا تھا، جب کہ ویڈیو کا دورانیہ تیس سیکنڈ تک محدود ہوگا۔ سماء

گروپ

Police

Tabool ads will show in this div