Technology

ابوظہبی میں دفاعی نمائش ،جنگی سازو سامان توجہ کا مرکز

اسٹاف رپورٹ


بوظہبی   :   ابوظہبی میں دفاعی نمائش جاری ہے جس میں جدید جنگی ساز و سامان رکھا گیا ہے۔

نمائش میں پاکستان سمیت چین، روس اور دیگر ممالک نے اسٹال لگائے ہیں، جدید طرز کے جنگی جہاز دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں کمپنیوں کے وفود نمائش میں آرہے ہیں اور خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں۔ سماء

میں

کا

turkish

decree

hassan

naked

Tabool ads will show in this div