Technology

اسپیس شٹل سوئز کامیابی سے خلا میں پہنچ گیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


فلوریڈا : اسپیس شٹل سوئز ميں سوار ٹي ايم اے سولا ميں سوار امريکي اور روسي خلائي مشن نے کاميابي سے خلا ميں پہنچ گيا ہے۔

خلائي اسٹيشن ميرپرلينڈنگ کي فوٹيج ناسا کي جانب سے جاري کي گئي، ايک امريکي اور دو روسي خلا بازوں پر مشتمل مشن ايک سال تک خلا ميں قيام کرے گا، جس کا مقصد خلا طويل قيام اور انساني صحت پراس کے اثرات کا جائزہ لينا ہے، اس مشن کي تکميل کے بعد امريکي اور روسي ماہرين مريخ پر بھي ايک سال گذارنے کا ارادہ رکھتے ہيں۔ سماء

میں

سے

ceo

akram