ٹیکنالوجی

چین میں روبوٹک کانفرنس، ناچتے گاتے روبوٹس کی نمائش

اسٹاف رپورٹ

بیجنگ : چين ميں جديد روبوٹس کی 3 روزہ نمائش جاری ہے اور ناچتے گاتے روبوٹس اپنی صلاحتیں دکھارہے ہیں۔

بیجنگ میں جدید ٹیکنالوجی کے شاہکار ناچتے گاتے روبوٹس کی بہار آگئی، جنہوں نے روبوٹک نمائش کی شان بڑھائی، روبوٹس کی صلاحتیں دیکھ کر شرکاء بھی خوشی سے پھولے نہيں سمائے اور خوب تصاویر بنائیں۔

روبوٹک کانفرنس میں 60 سے زائد ممالک کی موبائل کمپنياں اور ڈیولپرز شریک ہیں، منتظمین کے مطابق یہ روبوٹس تعلیمی سرگرمیوں اور ریسرچ میں معاون ثابت ہوں گے اور آئندہ 2 سال میں فروخت کیلئے پیش کردیئے جائیں گے۔ سماء

By-elections

turkish

crane crash

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div