سوغات: خشک میوہ جات سے تیار گڑ
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/12/Rajanpur-Dry-Fruits-Gurr-Pkg-17-12-Ayaz.mp4"][/video]
سرد موسم شروع ہوتے ہی راجن پور کی مشہور سوغات یعنی ڈرائی فروٹ سے تیارشدہ گڑ کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے اور انڈس ہائی وے پر جگہ جگہ اسٹال سج جاتے ہیں۔ الیاس گبول کی رپورٹ دیکھیے۔