ہالی ووڈ ایکشن فلم گوڈزیلا 16 مئی کو ریلیز ہوگی

اسٹاف رپورٹ


نیویارک : ہالی ووڈ ايکشن فلم  گوڈزیلا کی ريلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا، سسپنس سے بھرپور فلم 16 مئی کو سلور اسکرین پر قمست آزمائے گی۔


ریڈیائی لہروں والی دیوقامت بلا 'گوڈزیلا' انسانیت کی تباہی کیلئے زمین پر حملہ کریگی، ہر طرف ایٹمی تباہی جیسے ہولناک مناظر انسان کی بقاء مشکل بنادیں گے۔


گاریتھ ایڈورڈز کی ہدایتکاری میں تیار ہونے والی اس فلم کے بارودی مناظر پرستاروں کو سحر میں جکڑنے لگے ہیں،  16 مئی کو گوڈزیلا سینما کے پردوں پر تباہی پھیلائے گی۔ سماء

کو

guinea

federal investigation agency

Tabool ads will show in this div