ہالی ووڈ فلم مکی وائرس کا باکس آفس پر سفر جاری

اسٹاف رپورٹ
لاس اینجلس : بالی ووڈ فلم مکی وائرس کا باکس آفس سفر جاری ہے۔ فلم رلیز کے پہلے روز صرف ڈیڑھ کروڑ روپے ہی کماسکی۔

مکی وائرس کہانی ہے ایک ایسے نوجوان کی جو اپنی دوست کی مدد سے چھوٹی موٹی ہیکنگ کرتا ہے۔ دونوں کی پر سکون زندگی کا چین اس وقت برباد ہوجاتا ہے جب وائرس لگتا ہے پولیس کے ہاتھ اور کرنا پڑتا ہے سرکاری کام۔ گیارہ کروڑ روپے سے بننے والی فلم مکی وائرس ریلیز کے پہلے روز صرف ڈیڑھ کروڑ ہی کما سکی۔

فلم میں مانیش پاؤل اور سویڈش اداکارہ ایلی مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہیں۔ سماء

کا

پر

جاری

Report

spinner

peak

Tabool ads will show in this div