بالی ووڈ اسٹار رنبیرکپورنئی فلم میں سپر ہیروکا کردار ادا کریں گے

اسٹاف رپورٹ


ممبئی : بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور نئی فلم میں سپر ہیرو کا کردار ادا کریں گے ۔۔ کہتے ہیں یہ  فلم کرش تھری سے مختلف ہوگی۔


رنبیر کپور کو ان کے دوست ہدایت کار ایان مکھرجی نے نئی فلم میں کاسٹ کیا ہے جس میں رنبیر کپورسپر ہیرو کے کردار میں نظر آئیں گے ۔۔ رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ فلم  میں ان کا کردار بالکل مختلف ہوگا ۔۔ جو شائقین کو یقیناً پسند آئے گا۔ سماء 

میں

public

games

lack

Tabool ads will show in this div