انگلش پریمیئر لیگ، ليورپول کی مانچسٹريونائيٹڈ کو شکست

Dec 17, 2018

انگلش پريميئر ليگ ميں ليور پول نے مانچسٹر يونائيٹڈ کو تين ايک سے شکست دے دي۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق انگلش پريميئر ليگ ميں ليورپول کے شکيري کا جادو چل گيا۔ مانچسٹريونائيٹڈ اور ليورپول کے درميان مقابلہ ايک ايک سے برابر تھا کہ کھيل کے سترويں منٹ ميں شکيري بطور متبادل کھلاڑي گراؤنڈ ميں آئے۔

 

میچ کے سات ویں منٹ ميں انہوں نے دو گولز داغ کر مانچسٹر يونائيٹڈ کا پتا صاف کیا اور شکست سے دوچار کيا۔ پوائنٹس ٹيبل پر ليورپول کو اس میچ کی بدولت پہلي پوزيشن بھي مل گئی ہے۔

Spanish league

English Premier League

Tabool ads will show in this div