چودھری نثارکا گلوگارہ عینی کیخلاف غلط ایف آئی آر کےاندراج پر نوٹس

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار نے گلوگارہ عینی کے خلاف غلط ایف آئی آر کے اندراج پر نوٹس لیتے ہوئے غلط ایف آئی آر درج کرنے والے پولیس اہلکار کی معطلی اور گرفتاری کا حکم دیا ہے۔


 وزیرداخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ پولیس اپنی توجہ گھریلو مسائل نمٹانے کے بجائے جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے میں لگائے،عام شہریوں کی چادر اور چاردیواری کا تقدس یقینی بنایا جائے۔


واضح رہے کہ گلوکارہ عینی کے شوہر ملک نورید اعوان نے اپنی بیوی کےخلاف اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں چند روز قبل دھوکہ دہی کی ایف آئی آر درج کروائی تھی ،پولیس کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات کے نتیجہ میں ایف آئی آر بوگس ثابت ہوئی۔ سماء

پر

آئی

feared

کیخلاف

ایف

shirts

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div