ویڈیو: قائم علی شاہ کی زبان پھر پھسل گئی
قائم علی شاہ کی زبان پھلسنے کی روایت کوئی نئی بات نہیں، سابق وزیراعلی اکثر اپنی دھن میں گم کچھ سے کچھ کہہ جاتے ہیں۔ ایوان میں اپنی نشست بھولنے کا واقعہ ہو یا زبان پھسلنے کے واقعات قائم علی شاہ آج بھی نہیں بدلے، ليکن اس مرتبہ تو انہوں نے آصف زرداري پر ہي چڑھائي کردي۔ واقعہ کیا تھا اور اپنے قائد کے ساتھ انہوں نے کیا کیا۔ دیکھیں یہ ویڈیو ۔
ZARDARI
TANDO ALLAHYAR
تبولا
Tabool ads will show in this div