بسکٹ پانے کیلئے ننھے چوہے کی جدوجہد

اسٹاف رپورٹ
لندن : زندگی میں کچھ پانے کے لیے جدو جہد نہایت ضروری ہوتی ہے۔ یقین نہیں آتا تو اس چوہے کو ہی دیکھ لیجیے جس نے بسکٹ اپنے ساتھ لے جانے کے لیے کافی کوششیں کیں لیکن ہار نہیں مانی اور بالآخر وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو ہی گیا۔ سماء

کی

azarenka

Tabool ads will show in this div