ملتان پولیس کی لاپرواہی

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/12/Mul-Police-Negligence-Pkg-15-12.mp4"][/video]

ملتان پولیس نے ملزمان کو کھلی چھوٹ دے دی،عدالت میں ملزمان کو کپڑے کے ساتھ باندھ کر پیش کیا جانے لگا

ملتان پولیس نے تو لاپرواہی کی حد ہی کر دی،پیشی کے لیے جانے والے ملزمان کوکبھی کپڑے کے ساتھ پیش کیا جانے لگا، کچھ ملزمان تو ہتھکڑیوں سمیت اکیلے پھرنے لگے۔

جب کہ بعض ملزمان کوموٹرسائیکل پربٹھا کربھیعدالتوں میں پیش کیا جاتا ہے

پولیس کا کہنا ہے کہ ہتھکڑیوں کی کمی کی وجہ سے کپڑے سے باندھ کر لاتے ہيں۔

Tabool ads will show in this div