مولانا طارق جمیل کاوزیراعظم کو خراج تحسین
مولانا طارق جميل نے عوام سے وزيراعظم عمران خان کا ساتھ دینے کي اپيل کردي ۔۔کہتے ہيں عمران خان پہلے حکمران ہيں جنہوں نے مدينہ کي رياست بنانے کا نظريہ پيش کيا۔ پورا يقين ہے کہ عمران خان مخلص ہيں اور اپنے ارادے کے پکے بھي۔ سنیے