دھوم 3 کی تشہیری مہم، عامر خان اور کترینہ کیف میدان میں آگئے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


ممبئی : بالی ووڈ کی دھوم تھری بھی دھوم مچانے ممبئی پہنچ گئی، تشہيری  تقريب ميں مسٹر پرفیکٹ باربی ڈول کے ہمراہ شائقین کے درمیان آئے اور فلمی تجربات شیئر کئے۔


بالی ووڈ اسٹارز عامر خان اور کترینہ کیف نئی فلم 'دھوم تھری ' کی تشہیر کیلئے کیمروں کے روبرو آگئے، فلم کی خصوصیات اور شوٹنگ کے تجربات شائقین سے شئیر کئے گئے، مسٹر پرفیکٹ کا جادو محفل پر سر چڑھ کر بولا، دلکش تجربات پر کترینہ نے خوبصورت باتیں کیں۔


دھوم تھری کی کہانی کیا ہے یہ تو 20 دسمبر کو سینما کے پردوں پر ہی پتا چلے گا، مگر اتنا ضرور ہے کہ عامر خان کا جادو اور ایکشن فلم کی جان ہے۔


فلمی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ دھوم تھری بہت دھوم مچائے گی۔ سماء

اور

میں

کی

خان

universities

misbah ul haq

Tabool ads will show in this div