دنیا میں کہیں کوئی جائیداد نہیں،اسحاق ڈارکا دعویٰ

سابق وفاقی وزيرخزانہ اسحاق ڈارنے لندن ميں گفتگوکے دوران حکومت کي معاشي پاليسياں ناکام قرار دے ديں۔ بولے پيسے کي قدر گرے گي تو کون سرمايہ کاري کرے گا اور کيوں کرے گا؟ یہ بھی کہا کہ لندن ميں کوئي فليٹ نہيں، دنيا ميں کہيں کوئي جائيداد نہيں ۔ کوئي بينک اکاؤنٹ نہيں۔

PTI

corruption Cases

Tabool ads will show in this div