وینا ملک نے سماء کے پروگرام میں اپنی عمر کا انکشاف کردیا

اسٹاف رپورٹ


لاہور : ڈرامہ کوئین وینا ملک نے بالاآخر اپنی عمر کا انکشاف کرہی ڈالا، کہتی ہیں واحد اداکارہ ہیں جن کی عمر ہر سال بڑھتی ہے۔


سماء کے پروگرام ہم لوگ کے میزبان علی ممتاز کو خصوصی انٹرویو میں وینا ملک نے بتایا کہ وہ واحد اداکارہ ہیں جن کی عمر ہر سال بڑھتی ہے، وہ 1987ء میں پیدا ہوئیں، پہلے بڑا بننے کیلئے عمر زیادہ بتاتی تھی مگر اب جھوٹ نہیں بولیں گی۔


بولڈ مناظر فلمانے والی پاکستانی اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی شخصیت کا ایک روحانی پہلو بھی ہے، وہ نہایت سادہ اور فقیرانہ طبیعت رکھتی ہیں، والد کے سامنے جینز بھی نہیں پہنتی۔


وینا کو لگتا ہے کہ ان کی زندگی میں بڑی تبدیلی آنے والی ہے لیکن وہ شادی نہیں ہے، انہیں معلوم ہے کہ مسٹر رائٹ کب آئے گا۔ سماء

میں

کے

کا

ملک

Ayan Ali

نے

risk

migrant

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div