بلتی انداز میں قومی ترانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

قومی ترانہ اگر گلگت بلتستان میں پڑھیں تو کیسے پڑھیں گے، بلتی انداز کے ترانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ محبت بھرے انداز کو خوب پزیرائی مل رہی ہے ۔

قومی ترانہ روایتی طریقے سے تو سب ہی پڑھتے ہیں لیکن قومی ترانے کا ایک اور انداز قوم کو بھاگیا ہے۔

گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا منفرد لہجہ ، روایتی ساز ، مقامی سُر اور تال، اور اس پر قومی ترانہ پڑھنے کا محبت بھرا بلتی انداز آپ بھی دیکھ کر پسند کریں گے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی اور ستائش کے ڈھیر لگ گئے ، لوگ خوب لائیک اینڈ شیئر کررہے ہیں ۔

GILGIT BALTISTAN

NATIONAL ANTHEM

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div